انسان

الفاظ اپنے اندر کتنا اثر رکہتے ہیں  اسکا  اندازہ لگا نا مشکل ہوگا 
کیونکہ دیکہا گیا ہے کہ انسان الفاظ کی وجہ سے جان لینے دینے پر راضی ہوجاتا ہے
مُحَمَّد ﷺ نے فرمایاکہ بیان جادو کی ایک قسم ہے 
انسان ۔لفظ انسان عربی گراٸمر کے مطابق نسیان سے ماخوظ ہے جسکا معنی  ہے  بہول جانا 
یعنی بہول جانا انسان کی فطرت میں ہے  
کسی نے کہا کہ  دنیا میں  2 طاقتیں ہیں
 تلوار کی طاقت 1 
2 عقل کی طاقت 
تلوار  کی طاقت کبہی کبہار  استعمال ہوتی ہے 
لیکن عقل کی طاقت ہر لمحہ استعمال ہوتی ہے عقل ایک ترازو ہے جس سے ہم کسی خبر کے صادق و کازب  ہونےفیصلہ کرتے ہیں  اور 
عقل ایک مخلص وزیر بہی ہے جس سے ہم کسی کام کے صحیح یا غلط ہونے کے بارے میں راے لیتے ہیں 
لیکن کسی فیصلہ میں حرف آخر بادشاہ کا فرمان ہوتا ہے مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا کہ انسان کے جسم  میں گوشت کا ایک لوتہڑا ہے اگر وہ ٹہیک ہوجاۓ تو باقی سار جسم بہی  ٹہیک ہوجاۓگا غور سے سنو وہ دل   دل   دل ہے 

Post a Comment

0 Comments