پطرس باسلیکا عسائیت کی حقیقت

پطرس باسلیکا ویٹیکن سٹی میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو مسیحیت کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر نشاۃ ثانیہ کے اواخر میں روم کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔




Post a Comment

0 Comments