محبت
تم کس سے محبت کرتے ھو اس سے فرق نہی پڑتا
لیکن کیوں محبت کرتے ھو یے اصل چیز ہیے
کسی نے پیار کو پاگل پن کھا کسی نے
بیماری لکھا اسکو
سچ مگر یے ہیے کہ یے ایک پیاری چیز ہیے
پیار ایک جزبہ ہیے دل کا
یے شوق ہیے کسی کو پانےکا
محبوب کی ان کمالات کی وجہ سے
جسے دل اپنا مانتا ہیے
چاہے وہ اجنبی ہی کیوں نہ ھو
جب جلتی ہیے چنگاری پیار کی دل میں

شروع میں یے ایک چنگاری ہی ہوتی ہیے یے بڑہنا شروع
ہوتی ہیے محبوب کی جدائ کی وجہ سے
اور رفتہ رفتہ یے دل کے ہر کونے میں پہیل جاتی ہیے اور
پہر یے انسان کو دن میں خواب دکہاتی ہیے
پہر یے تناآور درخت بن جاتا ہیے

0 Comments
messags