HUZAIFA QAZI
Firmware • Flash Files • FRP • Unlock Solutions
💬 WhatsApp

بہیڑیا

بہیڑیا اور شیر میں بہوک برداشت کرنی کی طاقت جتنی اور کسی جانور میں نہی لیکن شیر انتہائ حریص ہونے کہ اس پر قادر ہے کہ وہ مدتوں بہوکا رہے مگر بہڑیا اگرچہ شیر سے کم مرتبہ اور تنگ دست ہے لیکن دوڑ دہوپ میں شیر سے آگے ہے  اگر بہیڑیے کو کہانے کچہ نا ملے تو وہ بادنسیم پر ہی گزارہ کرتا رہتا ہے اور اسی سے غزا حاصل کرتا ہے  بہیڑیے کا معدہ مضبوط ترین ہڈی کو ھضم کرلیتا ہے اور تحلیل کرلیتا ہے مگر کہجور کی گہٹلی کو ہضم نہی کرسکتا 
وظیفہ ذوجیت ادا کرتے وقت کتے اور بہیڑیے کی جو مخصوص ہئیت ہو تی ہے وہ کسی اور جانور میں نہی پائ جاتی  ( 1 )

Post a Comment

0 Comments