Rain. بارش


عصر کا وقت تھا کہ کالے کالے بادل سارے آسمان پر چھاگۓ اور دیکہتے ہی دیکہتے بارش شروع ہوگئی اور میں سوچ رہا تھا کہ ان 🌲 درختوں کو دیکھوں جھاں کچھ دیر پہلے پرندے اپنی اپنی آوازیں نکال رہے تھے اب وہاں خاموشی ہوگئی تھی اور یے ایسے لگ رہے تھے کہ وہاں کبھی پرندے رہتے ہی نہیں تہے
پہر میں نے انسانوں کے اطراف دیکہا تو مجھ پر واضح ہوا کہ وہ بھی اپنے کمروں اور برآمدوں میں دبک کر بیٹھ گئے تھے اور بادل کی گرج نے تو سب کی گویائی ہی چہین لی تھی 
(1)

Post a Comment

0 Comments