rain بارش

پہر آسمان نے جی بہر کے آنسوں بہاۓ یہاں تک کہ زمین کا سارا دامن ہی گیلا ہو گیا بلکہ اسمیں آنسوں کے تالاب بہر گۓ اور 

زمین کے دامن پر موجود ہر چیز دہل کر پاک صاف ہو گئ جسے حضرت انسان اور باقی زمین کے باسیوں نے اپنی ناجائز 

خواہشات کو پورا کرنے کے لیے آلودہ کر دیا تھا

پہر زمین اپنی سرسبز حالت کو لوٹ آئ گہاس اور اجناس نےاپنے اصلی رنگ روپ بکھیرنے شروع کر دیے

کیا انسان سوچتا نہی کہ یے سب خداوند کی نشانیاں ہیں جو ہمیں وہ دکھلاتا ہے

پہر جب بارش تہم گئی تو آہستہ آہستہ ھوا چل پڑی جسنے زمین کے گیلے دامن کو خشک کرنا شروع کردیا

پہر ایک وقت آتا ہے جب ایسے لگتا ہے یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہاں کبھی بارش ہوئی ہی نہی تہی

یے بدلتے موسم اس چیز کا واضح اعلان کرتے ہیں کہ یہاں ہر چیز بدل جاتی ہے دوست  رشتہ دار ہمدرد  غمخوار۔ وعدے۔ 

قسمیں۔  لوگ۔ حالات۔       آج جو خوش ہے کل وہ غمگین ہوتا ہے اور آج جو غمگین ہے کل وہ خوش ہوگا جو آج ہمارے پاس 

ہے کل وہ کسی اور کے پاس ہوگا

پس انسان نسیان سے ہے جسکا مطلب عربی میں جلد بہولنے کے ہے۔ یعنی انسان جلد بہول جاتا ہے


(2)

Post a Comment

0 Comments