نظامِ عالم
کسی بہی حکومت یا بادشاہت یا سلطنت یا پھر تحریک یا سوسائٹی کو ایک عظیم قوت یا پھر مضبوط متحرک یا پھر غالب آنے
کے لیے کن چیزوں کا حامل ہونا یا کن چیزوں کا طبعیتوں میں پختہ ہونا یا ثانوی عادت ہونا ضروری ہے یا پھر انکے بغیر اس
چیز کا وجود میں آنا ناممکن ہے
1۔ قانون کی پاسداری
2۔ منزل کا متعین ہونا
3۔ منزل کے تعین کی وجہ پر ایسے یقین ہونا جیسے سورج پر یقین ہے
4۔ ایسی وجہ جو تمہیں دوسروں میں قابل رشک بنادے
5۔ اپنے قانون کے علاوہ تمام قانون کی حقارت دل میں ہو
6۔ انقلابی صلاحیت کا حامل حاکم
7۔ موت کو ایسے محبوب رکھنا جیسے شرابی شراب کو
0 Comments
messags