اسلامی تعلیمات
دنیا کے اس رنگ ڈھنگ میں ہر آدمی ڈوب کر رہ گیا ہیے ایسے لگتا ہے کہ زمانہ جاہلیت دوبارھ آگیا ہیے اور اس پر مزید
زمانہ بہر کے مفتی ہیں جنہوں نے دنیا کے خاتمے کی پیشینگوئی کر دی ہیے اور دنیا کے خاتمے کی پیشینگوئی سے کسی کو
نقصان ہوا ہیے تو وہ مسلم اقوام ہیں جب کبہی کوئ تحریک اٹہی تو دنیا کے خاتمے وقت قریب آ پہنچا سننے کو ملا
اب تو لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں کہ امام مہدی۔ آ ئیں گے اور ہم انکے ذریعے کافروں سے بدلہ لیں گے جو وہ
ہمارے ساتھ سلوک کر رہے ہیں
لیکن اس دنیا کی تاریخ میں مسلم حملہ آوروں کی حیثیت ہیروز کی سی ہیے کیونکہ وہ جس قانون کو منانے والے تھے وہ
قانون اقلیتوں سے بھی حسن سلوک کا حکم کرتا ہے
تو کیا مجھے پہلے اس قانون کو واضح کرنا ضروری ہیے۔ میرے خیال میں ضروری ہیے تو پہر آئیے میں آپکو وہ قانون
بتاتا ہوں
اسلامی تعلیمات ہی اسلامی قانون ہیں اور قانون زندگی کے ہر شعبے کے لیے ہوتے ہیں تو اسلام نے ہر شعبے کے قانون مقرر کردیے ہیں
1۔ شہری زندگی کے قانون
2۔ دیہائ زندگی کے قانون
3۔ حالت جنگ کے قانون
پہر ان تینوں شعبوں کے مختلف اقسام ہیں اور انکے قانون بہی ہیں۔
سب سے پہلے اسلام کی خوبیاں ہم جانیں گے اسکے بعد اسلام میں داخل ہونے کا طریقہ بیان کریں گے
پہر ہم قانون کی طرف آئیں گے اور ان قانون کی وضاحت اور ان کے مقاصد و اہداف اور فائدے بیان کریں گے
0 Comments
messags