زمین پر خلافت

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي 
ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ 
ترجمہ 

اللّٰہ نے وعدہ کیا ہیے ان لوگوں سے جو ایمان لے آۓ اور اچہے عمل کرتے رہے کہ لازمی طور انکو خلافت عطا کرےگا جیسا کہ انسے پہلوں کو خلافت دی تھی اور ان کے لیے اس دین کو ضرور مضبوط قائم کردےگا جس کو اللّٰہ نے پسند فرمالیا ہیے اور ضرور بدلے گا انکی حالت خوف کو حالت امن سے بس وہ میری عبادت کرتے رہیں اور میری صفات میں کسی کو شریک نا سمجھیں اور جو اسکے بعد بھی انکار کرے تو پھر یہی لوگ ہیں جو اللّٰہ کی اطاعت سے نکل گۓ ہیں




Post a Comment

0 Comments