بٹ کوئن کو ایک کرپٹوکرنسی
(انگریزی: cryptocurrency) سمجھا جاتا ہے،
اس کا مفہوم یہ ہے کہ یہ کرنسی بنیادی طور پر رازداری
کے اصولوں کو ملحوظ رکھتی ہے۔ نیز اسے اپنی نوعیت کی
واحد کرنسی سمجھا جاتا ہے، لیکن درحقیقت اس طرح کی
کم از کم 60 کرپٹوکرنسیاں انٹرنیٹ پر موجود ہیں،
جن میں سے 6 کرنسیاں اصل ہیں۔
چونکہ بٹ کوئن ایک آزاد مصدر کرنسی ہے،
اس لیے اس کی نقل اور اس میں کچھ اصلاحات کرکے
دوسری نئی کرنسی بنائی جاسکتی ہے،
اس لیے اس وقت موجود تمام کرپٹوکرنسیاں
باستثناء رپل
(انگریزی: Ripple)
بٹ کوئن کی طرح ہی کام کرتی ہیں
کچھ. مشہور کرپٹو کرنسیاں
0 Comments
messags