Violence against Imran Khan and

 Violence against Imran Khan and

 his party in

 Pakistan's 2018 general elections


قبل از انتخابات تشدد


پاکستان کے عام انتخابات 2018 میں عمران خان


 اور انکی پارٹی پر تشدد


جولائی کے اوائل میں شمالی وزیرستان کی تحصیل

 رزمک میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار 

ملک اورنگزیب کے دفتر میں بم پھٹا جس میں 10 افراد

 زخمی ہوئے۔۔22 جولائی 2018ء کو پی ٹی آئی کے امیدوار

 اکرام اللہ گنڈاپور اور ان کا ڈرائیور ڈیرہ اسماعیل خان کے 

نزدیک ایک خود کش دھماکا میں لقمہ اجل بن گئے

۔اسی دن ایک گمنام بندوق دھاری نے بنوں میں گولی

 باری شروع کر دی 

مگر کوئی زخمی نہیں ہوا۔24 جولائی 2018ء کو 

ضلع کیچ میں پاک فوج کے 3 جوان سمیت کل 4 افراد مارے گئے

 الیکشن کے دن تشدد

 جولائی   25  2018ء کو کوئٹہ میں انتخابات کے دوران میں

 ایک دھماکا ہوا جس میں 31 مارے گئے اور 35 زخمی ہوئے۔

خیبر کے شمالی شہر صوابی میں پی ٹی ائی اور

 عوامی نیشنل پارٹی کے درمیان

 میں گولی باری ہوئی جس میں ایک موت اور تین زخمی ہوئے۔

سندھ کے جنوب میں لاڑکانہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر

 ایک دستی بم حملہ ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

خانیوال میں ایک سیاسی جھڑپ میں ایک موت ہوئی اور

 ایک زخمی ہوا۔7 مزید واقعات میں کئی افراد زخمی ہوئے۔

_ 2 _

Post a Comment

0 Comments