Balochistan region


 اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں

اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔

اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔

 شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا مغربی حصہ مکران بلوچوں کا اصل وطن ہے


بلوچ کوئی نسلی گروہ نہیں ہے بلوچوں کی تاریخ تقریباً 11000 سال پرانا ہے۔ مہرگڑھ سے ملنے والے

 مختلف چیزیں آج کے موجود بلوچوں سے ملتے جلتے ہیں بلوچوں نے تقریباً 11000 سال پہلے کھیتی باڑی 

کرنا سیکھ لیا تھا اس بات کا ثبوت مہرگڑھ کے قدیم آثار دیتے ہیں۔ بلوچوں کا جد جسے حمزہ سیستانی کہتے ہیں 

وہ دراصل سیستان و بلوچستان میں رہتا تھا۔ بلوچوں کی مادری زبان بلوچی اور براھوئی ہے

 لیکن کچھ بلوچ دوسری زبانیں بھی بولتے ہیں۔

اصل میں لفظ بلوص ہے جسے عربوں نے بلوش اور ایرانیوں نے بلوچ لکھا اہل ایران” ص” ادا نہیں کرسکتے 

اس لیے انھوں نے “ص” کو “چ” سے بدل کر اسے بلوچ کی صورت عطا کی اور عربوں نے “ص” کو “ش” 

سے بدلا بلیدی قبیلا بیلوص کی شاہی اولاد ہے

Post a Comment

0 Comments